بلاول کےعلاوہ پیپلز پارٹی سے وزیر اعظم
کا امیدوار اور کون ہو سکتا ہے؟ آصف زرداری نے بتا دیا
فنانس ترمیمی بل 2024 صدر مملکت آصف زرداری کو بھجوا دیا گیا۔
پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے فنانس ترمیمی بل صدر کو ارسال کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بل اور متعلقہ دستاویزات پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بھی دستخط ہیں۔ صدر کی جانب سے بل پر آج دستخط کئے جانے کا امکان ہے جس کے بعد مالیاتی ترمیمی بل یکم جولائی سے لاگو ہو گا۔
واضح رہے کپ قومی اسمبلی نے متعدد ترامیم کے ساتھ مالیاتی بل گزشتہ روز پاس کیا تھا۔









