0

اسلام آباد، فارم ہائوسز اور گھروں پر بھی ٹیکس عائد

حکومت نے بجٹ میں اسلام آباد کے فارم ہائوسز اور گھروں پر ٹیکس عائد کر دیا ہے۔

2سے 4 ہزار مربع گز کے فارم ہاؤس پر 5 لاکھ روپے کیپیٹل ویلیو ٹیکس لگا دیا گیا،4ہزار مربع گز سے اوپر کے فارم ہاؤس پر 10 لاکھ روپے ٹیکس لگایا گیا ہے۔

اسی طرح ایک سے 2 ہزار مربع گز کے گھر پر ٹیکس 10 لاکھ روپے لگا دیا گیا،2ہزار سے اوپر کے مربع گز کےگھر پر 15 لاکھ روپے ٹیکس لگایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply