0

عمر ایوب سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

بانی پی ٹی آئی نے سیکریٹری جنرل کے استعفے کو منظور کر لیا۔ رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے مستعفی ہونے کا خط ٹویٹ کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply