0

رحمان بابا ایکسپریس کی ایک کوچ پٹڑی سے اتر گئی

رحمان بابا ایکسپریس کی ایک کوچ پٹڑی سے اتر گئی۔

ہم نیوز کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس اکانومی کلاس کی ایک کوچ ڈی ریل ہوگئی۔

مسافر ٹرین12 بجے جیسے ہی کراچی سے پشاور جانے کے لیئے روانہ ہوئی تو حادثہ کا شکارہوئی،ریلوے حکام کا کہنا ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا۔

حادثے کی اصل وجوہات انکوائری کے بعد میں ہوگی۔40 منٹس کے اندر دوسری کوچ لگا کر گاڑی کو اپنی منزل مقصود کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply