0

پی ٹی آئی وفد کی جماعت اسلامی کو اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس میں شرکت کی دعوت

لاہور، پی ٹی آئی وفد کی جماعت اسلامی کو اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔

ترجمان  پی ٹی آئی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف اور محمد علی درانی کی منصورہ آمد، پی ٹی آئی وفد نے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ سے ملاقات کی۔

پی ٹی آئی وفد کی جماعت اسلامی کو اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور دہشتگردی کیخلاف مشاورتی اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ جماعت اسلامی کے قائدین نے مشاورتی اجلاس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی، پروفیسر ابراہیم، عبدالواسع اورعنایت اللہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply