0

وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے ،

پنجاب میں عیدالفطر کی تعطیلات 31 مارچ سوموار سے 2 اپریل بدھ تک ہوں گی،پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

قبل ازیں وفاقی حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا،پیر 31مارچ سے بدھ 2 اپریل تک تعطیلات ہوں گی،کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply