پی ایس ایل سیزن 10 میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلا ف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پہلا میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جبکہ دوسرے میچ میں پشاورزلمی اور لاہور قلندرز مدِمقابل آئیں گے۔
کل 19 مئی کو لیگ مرحلے کا آخری میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اورکراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کے آخری اور فیصلہ کن مرحلے کے چار میچز، جن میں کوالیفائر، دو ایلیمینیٹر اور فائنل شامل ہیں۔









