0

شہدا اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو فراموش نہیں کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہدا اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو فراموش نہیں کریں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دہشت گردی ملک کے لیے ناسور بن چکی ہے۔ جبکہ شہدا اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو فراموش نہیں کر سکتے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کریں گے۔ اور ملک کو دہشت گردی سے پاک کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 

شہباز شریف نے کہا کہ ہمارے بہادر جوان ملک کی سلامتی کے لیے جانیں قربان کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply