0

سرکاری ملازمت کے خواہشمندپاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد 43 سال کر دی۔

سرکاری ملازمت کیلئے زیادہ سے زیادہ عمر 43سال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply