0

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل 16 دسمبر(پیر کو) کو کیا جائے گا۔

مرکزی بینک میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو منعقد ہوگا جس میں مانیٹری پالیسی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔ماہرین کے مطابق مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کمی کی توقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply