0

راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کی۔

راولپنڈی اور اٹک میں پاکستان رینجرز کے 2، 2 ونگز تعینات ہوں گے،پاکستان رینجرز کے دستے امن و امان کے قیام میں سول حکومت کی معاونت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply