959 ارب روپے کے نمایاں ترقیاتی اخراجات کی تجویز اخراجات کا 31 فیصد ہے، وزیراعلیٰ سندھ
متوازن بجٹ بنیادی طور پر سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی اور غریبوں کیلئے سماجی تحفظ پر مرکوز ہے، وزیراعلیٰ سندھ
صوبے کی کل متوقع آمدنی 3 کھرب روپے ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وفاقی منتقلی 62فیصد اور صوبائی وصولیاں 22فیصد ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
22 ارب روپے کی کرنٹ کیپٹل وصولیاں اور 334 ارب روپے کی غیر ملکی پراجیکٹ امداد ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وفاقی گرانٹس PSDP میں 77 ارب ، غیر ملکی گرانٹس 6 ارب اور کیری اوور کیش بیلنس 55 ارب روپے شامل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
662ارب روپے کی صوبائی وصولیوں میں 350 ارب روپے کی سروسز پر سیلز ٹیکس ہے، وزیراعلیٰ سندھ
269 ارب روپے کے جی ایس ٹی کے علاوہ ٹیکس اور 42.9 ارب روپے کی صوبائی نان ٹیکس وصولیاں شامل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
63فیصد یعنی 1.9 ٹریلین روپے کرنٹ ریونیو کی طرف جاتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
6 فیصد یعنی 184 ارب روپے کرنٹ کیپٹل اور باقی31 فیصد یعنی 959 ارب روپے ترقیاتی اخراجات کیلئے مختص ہیں،
تنخواہوں کا سب سے بڑا حصہ38فیصد ہے، اس کے بعد گرانٹس 27 فیصد مختلف پروگراموں کیلئے ہیں،
غیر تنخواہ کے اخراجات 21 فیصد میں آپریشنل اخراجات، منتقلی، سود کی ادائیگی اور مرمت شامل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ملازمین کی پنشن اور ریٹائرمنٹ کے فوائد موجودہ اخراجات کے بقیہ 14 فیصد ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کرنٹ کیپٹل کے اخراجات میں 42 ارب روپے کی رقم قرضوں کی ادائیگی کیلئے ہے،
دیگر کی ادائیگی اور سرکاری سرمایہ کاری کیلئے 142.5 ارب روپے شامل ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ترقیاتی اخراجات کی مد میں صوبائی اے ڈی پی میں 493 ارب روپے کی فارن پراجیکٹ اسسٹنس کیلئے ہیں،
334 ارب روپے کی فارن پراجیکٹ اسسٹنس کیلئے مختص ہیں،
77 ارب روپے کی PSDP کے ذریعے دیگر وفاقی گرانٹس بھی شامل ہیں،
بجٹ میں 55 ارب روپے ڈسٹرکٹ ADP کیلئے مختص کئے گئے، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ کے صوبائی بجٹ میں سماجی خدمات میں سرمایہ کاری کو ترجیح دی گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
تعلیم کو سب سے زیادہ 519 ارب روپے ملتے ہیں جس میں 459 ارب موجودہ آمدنی کے اخراجات کیلئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
صحت کیلئے 334 ارب روپے رکھے ہیں جس میں 302 ارب روپے موجودہ اخراجات کیلئے مختص ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
لوکل گورنمنٹ 329 ارب روپے کے مجوزہ بجٹ کے ساتھ ٹاپ تھری میں شامل ہے، وزیراعلیٰ سندھ
بجٹ میں بنیادی انفرااسٹرکچر کے اہم شعبوں کیلئے بھی اہم وسائل مختص کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
زراعت کیلئے 58 ارب روپے بشمول 32 ارب روپے موجودہ اخراجات مختص ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
توانائی کیلئے 77 ارب روپے سمیت جاری اخراجات کیلئے 62 ارب روپے مختص ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
آبپاشی کیلئے 94 ارب روپے سمیت موجودہ اخراجات کیلئے 36 ارب روپے مختص ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ورکس اینڈ سروسز کیلئے 86 ارب روپے اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کیلئے 30 ارب روپے رکھے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ٹرانسپورٹ کیلئے 56 ارب روپے مختص کئے گئے ، وزیراعلیٰ سندھ
ورکس اینڈ سروسز کیلئے 86 ارب روپے مختص کئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ایس جی اینڈ سی ڈی کیلئے 153 ارب روپے رکھے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
داخلہ کیلئے 194 ارب روپے شامل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ
ریلیف کے اقدامات:
سندھ کے صوبائی بجٹ میں سماجی و معاشی بہبود کو ترجیح دی گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
تنخواہ میں 22-30 فیصد اضافہ اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کا مقصد مالی تحفظ کو تقویت دینا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کم از کم اجرت میں 37,000 روپے تک اضافے کی تجویز ہے، وزیراعلیٰ سندھ
34.9 ارب روپے کی ایک اہم رقم غریبوں کی مدد کیلئے مختص کی جارہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
بجٹ میں شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے 116 ارب روپے سبسڈیز پروگرام شامل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
محفوظ پناہ گاہ کو فروغ دینے کیلئے ہاؤسنگ اسکیموں کیلئے 25 ارب روپے مختص کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
نئے اقدامات:
سندھ کا صوبائی بجٹ اپنی توجہ فوری امدادی اقدامات پر مرکوز کررہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کئی نئے اقدامات صوبے کی معیشت کی ترقی و سماجی بہبود کیلئے اٹھائے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ہاری کارڈ: 12 ملین کسانوں کو مالی مدد فراہم کرنے کیلئے 8 ارب روپے مختص کئے جارہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ملیر ایکسپریس کورنگی میں ایک انکلیوو کمپلیکس بنانے کیلئے 5 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
اس کمپلیکس میں تعلیم، بحالی، تربیت، رہائش، طبی خدمات، تفریح اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی، وزیراعلیٰ سندھ
پولیس میں پہلی بار 485 پولیس اسٹیشن کے لیے مخصوص بجٹ مختص کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
سولرائزیشن انیشیٹو کیلئے پانچ سالوں میں 5 ارب روپے مختص کیے جائیں گے ، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی کو پانی فراہم کرنے کیلئے حب کینال جیسی ایک نئی نہر کی تعمیر پر 5 ارب روپے مختص کیےگئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ میں مزدوروں کیلئے مزدور کارڈ کے تحت 5 ارب روپے مختص کئے جارہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
بجٹ میں زراعت کیلئے 11 ارب روپے رکھے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
سماجی تحفظ کیلئے 12 ارب روپے، یونیورسٹیز اینڈ بورڈ کیلئے 3.2 ارب روپے مختص ہیں،
ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ کیلئے 2 ارب روپے اور ڈی ای پی ڈی کیلئے 1.5 ارب روپے مختص ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
امدادی گرانٹس:
سندھ بجٹ میں تعلیم و صحت کیلئے اہم گرانٹس کے ذریعے سرمایہ کاری کو ترجیح دی گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
بڑی گرانٹس کی کل رقم 190 ارب روپے بنتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
گرانٹس کی مد میں 35 ارب روپے سندھ بھر کی یونیورسٹیوں کیلئے مختص کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
فنڈنگ کا مقصد تعلیمی اداروں کو مضبوط کرنا اور صحت کی معیاری خدمات تک رسائی کو بہتر بنانا ہے،وزیراعلیٰ سندھ