0

مودی کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم متحد ہیں، علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مودی کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم متحد ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ترقی وہ لوگ کرتے ہیں جو دوسروں کی ترقی پر خوش ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہرپاکستانی ملک کی بقا کے لئے ہر قسم قربانی دینے کے لیے تیار ہے ، ہم نے ثابت کیا ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملکی دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کیلئے پوری قوم تیار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply