0

جو بھی ہماری خودمختاری کو چیلنج کرے تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو بھی ہماری خودمختاری کو چیلنج کرے تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے دشمن کو بھرپور جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باپ رقم کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply