0

بارشیں ہی بارشیں،چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

چیئرپرسن شیری رحمان کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس
وزیراعظم کی کو آرڈی نٹیر موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید اور دیگر حکام کی اجلاس میں شرکت
موسم سے متعلق اپڈیٹ کو ویب سائٹس پراپڈیٹ نہیں کیا جاتا ، قرہ العین کا اعتراض
موسم سے متعلق زیادہ اب ڈیٹس ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں، حکام میٹ آفس
چیئرمین این ڈی ایم کی کمیٹی اجلاس کو مون سون بارشوں سے متعلق کمیٹی بریفنگ
جون اور جولائی میں درجہ حرارت پہلے کی نسبت زیادہ رہا، چیئرمین این ڈی ایم اے
گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ہر سال درجہ حرارت میں اضافہ ہورہا ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
بحریہ عرب میں ہوا کے دباؤ کےباعث زیادہ بارشوں کا امکان ہے،چیئرمین این ڈی ایم اے
مون سون کا ا سپیل بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
این ای او سی 6 سے 8 ماہ پہلے ڈیزاسٹرز کی پیشگوئی کرسکتا ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
جولائی کے دوسرے اور تیسرے ہفتے میں بارشوں کی پیشگوئی ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
بھارتی دریاؤں سے پانی کا بہاؤبڑھنے کا امکان ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
جولائی اگست میں چاروں صوبوں میں بارشوں کا امکان ہے، چیئرمین این دی ایم اے
جولائی کے دوسرے ہفتے اور اگست کے تیسرے ہفتے میں پنجاب میں بارش کا امکان،بریفنگ
جولائی کے دوسرے ہفتے اور چوتھے ہفتے میں سندھ میں بارش کا امکان ، چیئرمین این ڈی ایم اے
محکمہ موسمیات کے آلات پرانے ہوچکے ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے
ہماری ویب سائٹ روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ ہوتی ہے، ڈی جی محکمہ موسمیات
گرانٹس نہ ہونے کی وجہ سے آلات اپ ڈیٹ نہیں ہیں، چیئرپرسن کمیٹی
محکمہ موسمیات کے آلات اپ ڈیٹ کرنے کیلئے بھاری فنڈز چاہیے تھے، چیئرپرسن کمیٹی
2022کے سیلاب کے بعد تمام فنڈز سیلاب متاثرہ علاقوں کو مختص کرلیے گئے، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply