0

ملک میں ذوالج کا چاند نظر آگیا

پشاور میں ذوالج کا چاند نظر آگیا۔

زونل ہلال کمیٹی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اعلان کیا گیا کہ پشاور میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا،مولانا حافظ عبدالغفور کے مطابق باقاعدہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply