0

صدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا۔

ایوان صدر اسلام آباد میں پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں سینکڑوں اعلیٰ شخصیات نے بھی شرکت کی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغاز خان کو نشانِ پاکستان پیش کیا، پرنس رحیم آغاز خان کو نمایاں خدمات کے اعتراف میں اعزاز سے نوازا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply