0

کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

کراچی: شہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب زور دار دھماکہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ ہوا ہے۔ جس کے باعث قریب موجود گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔

دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply