0

صوبے میں امن و امان کیلئےاداروں میں اصلاحات کرنی ہونگی، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کے لیے اداروں میں اصلاحات کرنی ہونگی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا کہ ملک میں اضافی بجلی ہونے کے باوجود صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہے، بجلی کی تقسیم کارکمپنیاں عوام کے ساتھ زیادتیاں کررہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سوئی سدرن سردی میں صوبے بلوچستان کےعوام کو پوری گیس دینے کی پابند ہے، معاہدے کے طے صوبے میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں کرسکتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply