سکھر، پولیس کی گاڑی حادثے کاشکار،2 اہلکارسمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق سی آئی اے پولیس موبائل مشکوک گاڑی کا پیچھے کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی، حادثے میں ایک زخمی اہلکار دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ آج پولیس لائن میں ادا کی جائے گی۔









