0

عون چوہدری کا بطور گواہ بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت

جسٹس اینڈ سیشن اسلام آباد کے جج نصر من اللہ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا/ تصاویر
جسٹس اینڈ سیشن اسلام آباد کے جج نصر من اللہ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا/ تصاویر

اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی کیس میں عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور کی۔

جسٹس اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نصر اللہ نے درخواست کی محفوظ فیصلہ سنا دیا اور درخواست کی جانب سے عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست کی۔

عدالت کی طرف سے اجازت دیے جانے کے بعد عون چوہدری کے خلاف اپنے بیان قلم بند کرائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply