0

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے  محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کی شدت 3.2ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کےجھٹکے6بجکر36منٹ پرمحسوس کیےگئے۔

زلزلےکامرکز 15کلو میٹر شمال مشرق تھا،گہرائی22کلومیٹر ریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply