لندن میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ “عمران خان چل نہیں سکتے، ملک تو چلا۔”
انہوں نے یہ بات ایک سوال کے جواب میں کہی۔ ان سے پوچھا گیا کہ عمران نے ایک بار پھر دھرنوں اور لانگ مارچ کا اعلان کیا، ملک کیسے چل سکتا ہے؟
ایک اور سوال پر نواز شریف نے کہا کہ شہباز شریف کی لندن آمد پر ان سے ملاقات