0

سونے کی قیمت میں 1700 روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی سے فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 1457 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 35 ہزار 340 روپے کاہوگیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 17 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 2633 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply