0

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چودھری کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چودھری کی ضمانت منظور کر لی۔

سپریم کورٹ میں 9 مئی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔

تحریک انصاف کے سینیٹر کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے ٹرائل کورٹ میں جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔اسپیشل پراسیکیوٹر نے عدالت سے کہا کہ اعجاز چودھری نے لوگوں کو اکسایا اور سازش کا بھی حصہ رہے۔

تریک انصاف کے وکیل کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما 11 مئی 2023ء سے گرفتار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply