لاہور: پنجاب میں منکی پاکس کا پہلا کنفرم کیس رپورٹ۔
من پاکس ڈیز وارننگ سینٹر کو موصول ہوا ہے جس نے اپنے ڈیش بورڈ پر مریضوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 41 مریض کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے، مریض 17 اپریل کو سعودی سے آیا ہے، 20 اپریل کونیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نےمریض میں منکی پاکس کی تصدیق کی
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کا کہنا ہے کہ مریض کو آئیسولیٹ کر دیا گیا۔
نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک 2 درجن تک منکی پاکس کے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، منکی پاکس سعودی عرب والے مسافروں کی رپورٹ میں ہیں۔
ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق ڈاکٹرز اور پریمیڈیکس منکی پاکس سے صحت سے متعلق نہیں انہیں ٹریننگ دے رہے ہیں، ریسکیو کو بھی ٹریننگ دے رہے ہیں، منکی پاکس کے ذریعے آپ کو ریسکیو کی مدد سے اسپتال میں استعمال کیا جائے گا۔