پاکستان
حیدرآباددھماکہ ، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی
حیدرآباد دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ سول برنس وارڈ میں زیرعلاج 2افراد دم توڑگئے،اسپتال میں 9زخمی زیرعلاج ہیں،7کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر حیدر آباد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایل…
رجیم چینج کے بعد کرپشن میں بے پناہ اضافہ ہوا، عارف علوی
پی ٹی آئی سنٹرل ریجن پنجاب کے تنظیمی عہدیداران اور ونگز کا اجلاس مقامی ھوٹل میں منعقد ھوا۔ اجلاس میں سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں اعظم سواتی ۔ بریگیڈر (ر) اعجاز شاہ ، ڈاکٹر…
آٹا،چینی، گھی،دالوں سمیت تمام اشیاء خوردونوش کے نرخ مزید کم ہوں گے، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ن لیگ کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ۔ اراکین اسمبلی نے عوامی فلاحی پراجیکٹس کے آغاز پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کو خراج تحسین پیش کیا ،مہنگائی میں بتدریج کمی…
ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی
مئی 2024میں مہنگائی کی شرح میں 3.2فیصد کمی ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق مئی 2024 میں مہنگائی کی شرح میں ماہانہ بنیادوں پر 3.2 فیصد کمی ہوئی جبکہ سالانہ…
کوئٹہ: کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے گیارہ کان کن جاں بحق
کوئٹہ میں سنجدی کے قریب کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے گیارہ کان کن جاں بحق ہو گئے۔ چیف مائنزانسپکٹر عبدلاالغنی کے مطابق کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث کان کن جاں بحق ہوئے۔ مرنے والوں میں…
سرکاری وسائل سے افسر کا پوراخاندان یورپ منتقل، پناہ کی درخواست
اسلام آباد: وزارت خارجہ نےسرکاری افسر کی بیرون ملک پناہ لینے کے معاملے پرسخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسر کیخلاف سخت ایکشن کی درخواست کردی۔ سرکاری ذرائع نے ہم انویسٹگیشن ٹیم کو بتایا ہے کہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے متعلقہ…
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کےجھٹکے6بجکر36منٹ پرمحسوس کیےگئے۔ زلزلےکامرکز 15کلو میٹر شمال مشرق تھا،گہرائی22کلومیٹر ریکارڈ کیا گیا۔
مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری
ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ تلہ گنگ، چکوال و گردونواح میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش و ژالہ باری ہوئی ،سمبڑیال میں تیز گرد آلود ہواؤں کا طوفان آنے سے…
8 لاکھ 84 ہزار روپے کا گیس بل، سپریم کورٹ نے شہری کو ریلیف دے دیا
سپریم کورٹ میں شہری کو ریلیف مل گیا، 8 لاکھ 84 ہزار روپے سے زائد گیس کا بل بحال کرنے کی سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کی اپیل خارج کر دی گئی۔ جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیے کہ…
سابق چیئرمین پی ٹی آئی بہت جلد جیل سے باہر ہونگے،بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے بانی تحریک انصاف کی سائفر کیس میں بریت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج انصاف کی جیت ہوئی ہے۔ بیرسٹر گوہر کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے…