پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت مسترد، ریمانڈ میں 10 جون تک توسیع

مظفر آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اسیر شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے گزشتہ…

وزارت خارجہ

سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں وزارت خارجہ کو واپس موصول ہو گئیں ، پی ٹی آئی حکومت میں سائفر کاپیاں سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ آفس کو ارسال کی گئی تھیں۔ ذرائع کے مطابق سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ…

پی آئی اے کا سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے کرایوں میں 30 فیصد کمی

پی آئی اے نے سعودی عرب جانے والے مسافرو ں کو خوشخبری سنا دی، کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ پاکستان سے ریاض، دمام، القسیم جانے والے مسافر اس…

کراچی، صورتحال برداشت سے باہر، اسلحہ رکھنے کی اجازت دیں، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری اسلحہ رکھ کر اپنا دفاع خود کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ بینچ  مخصوص نشستوں کے بارے میں کیس کی سماعت کر…

سرمایہ کاری روکنے کیلئے ٹوئٹ کرنیوالے اپنے ٹوئٹ سے انکاری ہیں، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری روکنے کے لیے ٹوئٹ کرنے والے اپنے ٹوئٹ سے انکاری ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کے…

جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف ایکشن، بھاری جرمانے

ملتان: جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف ایکشن، بھاری جرمانے عائد کر دیے گئے۔ میپکو ترجمان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 100 افراد بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ 65 بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کئے…

کراچی، گیارہویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ قبل از وقت سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی کے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود ریاضی کا پرچہ وقت سے قبل آؤٹ ہوگیا۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا آج تیسرا روز ہے۔ صبح کی شفٹ کا پرچہ…

مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر غیر مشروط معافی مانگ لی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جمع کردہ بیان حلفی میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بالخصوص اعلیٰ عدلیہ کے ججز کا دل…

میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران عمران خان کی سائفر کیس میں بریت سے متعلق…