پاکستان
وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ دورے پر چین روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ لاہور ایئرپورٹ سے چین کے دورے پر روانہ ہو گئے ،وزیر اعظم کا آج 4 جون سے شروع ہونے والا دورہ 8 جون کو اختتام پذیر ہو گا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف 4…
پی ٹی آئی واحد حقیقی سیاسی جماعت، باقی پارٹیز بوقتِ ضرورت بنیں، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی واحد حقیقی سیاسی جماعت تھی، شہباز شریف حکومت نہیں چلا پارہے تو استعفیٰ دیں اور گھر چلے جائیں، ہماری جماعت میں دیانتدار اور باصلاحیت لوگ شامل ہوں گے۔…
لاہور، موسم خرابی کے باعث علامہ اقبال ایئرپورٹ آنے والی پروازوں کا رُخ موڑ دیا گیا
لاہور میں رات گئے شدید آندھی کے ساتھ بارش کے باعث تین پروازیں منزل تک نہ پہنچ سکیں، دو کو ملتان جبکہ ایک پرواز کو اسلام آباد اتارا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی کراچی سے لاہور…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سی ڈی اے کے خلاف پی ٹی آئی…
پاک افغان تجارت ، کارگو گاڑیوں کے عملے کیلئے پاسپورٹ ، ویزا کی شرط ختم
پاک افغان تجارت کیلئے کارگو گاڑیوں کے عملے کیلئے پاسپورٹ ویزا کی شرط ختم کر دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل ٹرانزٹ ٹریڈ پشاور ارباب قیصر حمید کے مطابق کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کو دونوں ممالک نے پہلی بار پاسپورٹ…
اعتزاز احسن
سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ صدر آصف زرداری سے مل لیں ، صدر زرداری بانی پی ٹی آئی کیلئے بہت سارے دروازے کھول سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو…
پنشن پر ٹیکس نہیں لگے گا ،وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کو راضی کر لیا
آئندہ مالی سال بجٹ میں پنشنرز کی پنشن پر ٹیکس نہیں لگے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کو راضی کر لیا ہے،پاکستان اور آئی ایم ایف ٹیم کے مابین آج ورچوئل مذاکرات ہوئے۔ ایف…
ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو جلد روزگار فراہم کریں گے، وزیراعلی خیبر پختونخوا
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو جلد روزگار فراہم کریں گے، رواں سال صوبے بھر میں جلد سولر منصوبہ شروع کردیاجائےگا، سولر منصوبے سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوگا۔ علی…
سائفر کیس کے فیصلے پر حیرانگی ہوئی ، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پر ایک بیانیہ گھڑا گیا اور کہا گیا اس پر کھیلنا ہے ۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ ہم دیکھیں گے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سائفر کو…
5 جون کے بعد پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر پابندی عائد
عدالت عالیہ کے جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے حکومت پنجاب نے ضلع چکوال و تلہ گنگ سمیت صوبہ بھر میں 5 جون کے بعد پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر سخت پابندی عائد کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ…