پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی متنازعہ ٹویٹ کیس میں شامل تفتیش

بانی پی ٹی آئی متنازعہ ٹویٹ کیس میں شامل تفتیش ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے ایف آئی اے کی ٹیم اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے تحقیقات کررہی ہے،بانی پی ٹی آئی کے وکلاء بھی ان کے…

ہم عوام پارٹی میں شمولیت کیلئےکئی بڑے سیاستدان رابطے میں ہیں، شاہد خاقان عباسی

نئی سیاسی جماعت ہم عوام پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انکی آنے والی نئی جماعت آج کے پاکستان کی ضرورت ہے ، نئی پارٹی میں شمولیت کیلئے کئی بڑے سیاستدان رابطے میں ہیں۔ شاہد خاقان…

ملک میں ذوالج کا چاند نظر آگیا

پشاور میں ذوالج کا چاند نظر آگیا۔ زونل ہلال کمیٹی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اعلان کیا گیا کہ پشاور میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا،مولانا حافظ عبدالغفور کے مطابق باقاعدہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریگی۔

حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان معاملات طے پاگئے

وفاقی بجٹ کےحوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان  معاملات طے پا گئے ہیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمانی نمائندوں کا اجلاس ہوا جس میں  ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ ،…

سپریم کورٹ کے ججز کیلئے 3ناموں کی منظوری، ججوں کی تعداد17ہوجائے گی

سپریم کورٹ میں تین ججز کی خالی نشستوں پر تقرری کے لئے تین ناموں کی منظوری دے دی گئی۔ چیف جسٹس پنجاب اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سمیت تین ججوں کی سپریم کور ٹ میں منظوری کے بعدسپریم کورٹ…

سینیٹ اجلاس کے دوران شبلی فراز اور پلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

سینیٹ اجلاس کے دوران ڈپٹی چیئرمین کے ایوان میں ہوتے پلوشہ خان کے بطور پریذائیڈنگ افسر صدارت کرنے پر پی ٹی آئی ارکان نے شدید احتجاج اور شور شرابا کیا۔ پلوشہ خان کے بطور پریذائیڈنگ افسر صدارت پر پی ٹی آئی…

انتخابی عذرداری کیس، سپریم کورٹ کا قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری

سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداری کیس میں قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی ڈی سیٹ کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ قاسم…

صدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں…

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر برقرار

ملک بھر میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوئی۔ فی تولہ…

دو سے تین ہفتے میں یورپ کو پی آئی اے کی پروازیں بحال ہو جائیں گی،

وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ دو سے تین ہفتے میں یورپ کو پی آئی اے کی پروازیں بحال ہو جائیں گی۔ انہوں نے اجلاس میں ایک توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب…