پاکستان
پی ٹی آئی ایم پی اے کا چالان کرنے پر 2 ٹریفک اہلکار معطل
پی ٹی آئی کے ایم پی اے شیر علی آفریدی کا چالان کرنے والے 2 ٹریفک اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ چیف ٹریفک پولیس آفیسر نے دونوں اہلکاروں کی معطلی کا اعلامیہ جاری کردیا، ٹریفک پولیس کے مطابق اہلکاروں نے…
عمر ایوب
تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں سے زیادہ زہریلے پکے کے ڈاکو ہیں، 450 ارب کھا جاؤ اور کہو پوچھ گچھ بھی نہ ہو۔ گوجرانوالہ میں میڈیا…
عظیم قومیں چین کی طرح اپنے تاریخی ورثے کی حفاظت کرتی ہیں، وزیراعظم
چین کے ٹیراکو ٹاوارئیر میوزیم کے دورے کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عظیم قومیں چین کی طرح اپنے تاریخی ورثے کی حفاظت کرتی ہیں۔ وزیراعظم نے پاکستانی وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ٹیرا کوٹا…
ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ پر ڈی ایس پی کلاچی اور ایس ایچ او ہتھالہ کی گاڑی کے…
انور مقصود کو کینیڈا حکومت نے کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نواز دیا
پاکستان کے معروف مصنف، مزاح نگار اور میزبان انور مقصود کو کینیڈا حکومت نے کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نوازا ہے۔ پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے حکومتِ کینیڈا کی جانب سے کلچر، آرٹ اور لٹریچر کے شعبے…
نکاح کیس
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں بشریٰ بی بی نے…
نیلوفر بختیار کی ”آرٹ آف پیرنٹنگ“ اقدام پر اسٹیئرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس
اسلام آباد: قومی کمیشن برائے وقار نسواں (این سی ایس ڈبلیو) کی چیئرپرسن نیلوفر بختیار نے ”آرٹ آف پیرنٹنگ“ اقدام پر اسٹیئرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں شراکتی تنظیموں آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک، قائداعظم یونیورسٹی…
زرتاج گل وزیر
پاکستان تحریک اںصاف کی رہنما زرتاج گل وزیر کو قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے زرتاج گل کی بطور پارلیمانی لیڈر تقرری کی منظوری دے دی۔…
عمران خان
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 10 جون کو عمران…
آتشزدگی
ساہیوال کے ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی کے نتیجے میں وارڈ اور سامان جل کر راکھ ہو گیا جبکہ ایک سکیورٹی گارڈ زخمی ہوا۔ ریسکیو1122 کے مطابق ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث…