پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

خالد مقبول صدیقی نے پاکستان کرکٹ ٹیم پرمیچ بیچنے کا الزام عائد کردیا

وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں شکست پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے میچ بیچنے کا الزام عائد کر دیا۔ چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی…

ایک ہزار طلبا کو تربیت کیلئے چین کی یونیورسٹی بھیجا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک ہزار طلبا کو تربیت کیلئے چین کی یونیورسٹی بھیجا جائے گا، پاکستانی طلبا دونوں ملکوں کے قریبی تعلقات میں پل کاکردار ادا کریں گے۔ وزیراعظم نے شی آن میں یانگلنگ ایگریکلچر ٹیکنالوجی…

بلیو اکانومی کی اہمیت

(افتخار احمد خانزاده) انسان نے ہمیشہ خوراک،توانائی، معدنیات ،معیشت ، سفری سہولیات اور دفاعی مفادات کے حصول کے لیے سمندروں سے رجوع کیا ہے۔ توانائی اور معاشی مفادات کے یہ ذرائع ازل سے کھلے سمندروں اور ساحلوں پر بکھرے پڑے…

آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیار

وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی تجویز مسترد کرتے ہوئے سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ آئندہ وفاقی بجٹ میں سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز ہے، سابق فاٹا کی ڈویلپمنٹ…

وزیراعظم نے کل نیشنل اکنامک کونسل کی پہلی میٹنگ طلب کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کل نیشنل اکنامک کونسل کی پہلی میٹنگ طلب کرلی۔  وزیراعظم نے بڑے معاشی منصوبوں کو حتمی شکل دینے کیلئے 7جون کو نیشنل اکنامک کونسل تشکیل دے دی تھی، وزیراعظم خود نیشنل اکنامک کونسل کے…

نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، مجھے اس سے بھی کوئی غرض نہیں کہ انہیں جیل میں کون کون سی سہولیات مل رہی ہیں۔ وزیرِ…

سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو فوری سزا دلانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

سانحہ9 مئی2023 کے کرداروں کو فوری قرار واقعی سزا دلانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں استحکام پاکستان پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی نے قرار داد جمع کروائی ہے، قرار داد…

صارم برنی ریمانڈ

عدالت نے انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار سماجی رہنما صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جیل بھیج دیا۔ ایف آئی اے نے صارم برنی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر جوڈیشل…

سونا 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے تولہ ہو گیا

ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہو گئی۔ اس کمی کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے کا ہو گیا، سونے کی دس گرام قیمت…

حکومت مخالف تحریک

حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان قربتیں بڑھ گئی ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات بانی پی ٹی…