پاکستان
شیر افضل
پی ٹی آئی رہنما ور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی طرف سے جس انداز میں فیصلوں کا اعلان ہوا اس سے دکھ ہوا، مجھے سنے بغیر کیوں ایسے فیصلے ہوئے؟…
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا،کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی…
قانون چیلنج
پنجاب اسمبلی سے منظور کیا جانے والا ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق بنایا گیا…
چمن میں صورتحال بدستور کشیدہ ، جھڑپوں میں 8 اہلکاروں سمیت مزید 20 زخمی ، 45 افراد گرفتار
چمن میں صورتحال تیسرے روز بھی کشیدہ، مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپیں ، 8 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 20 افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں کی تعداد 60 ہو گئی۔ سکیورٹی فورسز نے مظاہرے اور ریلیوں…
ہتک عزت بل
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے رخصت پر جانے کے بعد قائم مقام گورنر ملک احمد خان نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دیئے ، جس کے بعد ہتک عزت بل قانون بن گیا۔ گزشتہ ماہ پنجاب اسمبلی سے…
پی ٹی آئی
پشاورمیں پی ٹی آئی رہنما اور پی کے 73 سے سابق امیدوار علی زمان ایڈووکیٹ کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ نامعلوم افراد کے تشدد سے زخمی علی زمان ایڈووکیٹ کو فوری طور پر پشاور کے لیڈی ریڈنگ…
بڑےمعاشی منصوبوں کوحتمی شکل دینےکیلئےنیشنل اکنامک کونسل تشکیل
بڑے معاشی منصوبوں کوحتمی شکل دینےکیلئےنیشنل اکنامک کونسل تشکیل دیدی گئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نیشنل اکنامک کونسل کے چیئرمین ہوں گے،چاروں وزرائے اعلیٰ کونسل کے ممبر ہوں گے،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار، خواجہ ٓاصف،…
ٹریل 5 سے ملنے والے طالبعلم کی لاش کی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ٹریل 5 سے ملنے والے طالبعلم طحہٰ کی لاش کی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی۔ طحہٰ کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی جس کے مطابق طحہٰ کے جسم پر کسی قسم کے نشانات نہیں پائے…
پی ٹی آئی کے ٹرولز کو اپنے جوتے کے نیچے رکھتا ہوں، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ہاتھ جوڑ کربولتا رہا کہ اس طرف نہ جائیں۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا 9مئی کے بعدایس آئی ایف سی پرتنقید…
وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق
وزیر اعظم شہباز شریف کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے…