پاکستان
رانا ثنا اللہ کو بڑی ذمہ داری مل گئی
پاکستان مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی اورنواز شریف کےدوروں سےمتعلق شیڈول کی ذمہ داری راناثنااللہ کےسپرد کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللہ نے ضلعی صدور سے رابطے کئے اورنوازشریف کے دوروں سے متعلق تجاویز طلب…
سینئر ن لیگی رہنما کے بیٹے نےگاڑی روکنے پروارڈن پر گاڑی چڑھادی
سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما برجیس طاہر کے بیٹے نے وارڈن پر گاڑی چڑھا دی۔ پولیس کے مطابق ثاقب برجیس طاہر نے گاڑی روکنے پر وارڈن پر گاڑی چڑھائی، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا…
پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، سب عمران خان کی رہائی کیلئے متحرک ہیں، علی امین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پی…
عمران خان کا اڈیالہ جیل میں ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤ سے ملاقات نہ ہونے پر بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دے دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران…
پورے پاکستان کے بھٹے 15جولائی سے بند کر دیے جائیں گے، پاکستان برکس کلن
پاکستان برکس کلن ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کے بھٹے 15جولائی سے بند کر دیے جائیں گے۔ اینٹوں کی فروخت میں مسلسل کمی، کوئلہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور کرایہ،کاروبار میں مسلسل نقصان اور محکمہ ماحولیات، سوشل…
صوبوں کی درخواست مسترد، محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند نہ کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے صوبوں کی درخواست مسترد کر دی، ذرائع کے مطابق محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا کی بندش کے حوالے سے صوبوں کی…
مردان کے علاقے تخت بھائی میں دھماکہ، 8 افراد زخمی، 3 جاں بحق
خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی میں دھماکہ، 8 سے زائدی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ جلالہ پُل کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ…
پی ٹی آئی کا وزیراعظم کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی خاطر آپریشن…
59 ہزار 471 روپے کے بجلی بل نے ریحام خان کو بھی پریشان کردیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے 59 ہزار 471 روپے کے بجلی کے بل نے انہیں پریشان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے اپنے جون کے…
وزیر داخلہ نے سی ڈی اے پر پیٹرول سے چلنے والے موٹر سائیکل خریدنے پر پابندی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے پٹرول والے موٹر سائیکل خریدنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے سی ڈی اے آئندہ سے صرف الیکٹرک بائیکس خریدے گی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس…