پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی میں اختلافات، ناراض اراکین کا بانی کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات اور ملاقات نہ ہونے پر ناراض اراکین نے بانی تحریک انصاف کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی قیادت کے حوالے…

بانی پی ٹی آئی کا رویہ اور سوچ غیر سیاسی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا رویہ اور سوچ غیر سیاسی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا…

محرم الحرام میں انٹر نیٹ کی بندش کا معاملہ،ترجمان وزارت داخلہ کا اہم بیان آگیا

محرم الحرام میں انٹرنیٹ کی بندش کیلئے صوبوں کی درخواستوں کے معاملے پر وزارت داخلہ کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے صوبوں کی درخواستوں پر ابھی وزارت داخلہ نے کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزیر اعظم انٹرنیٹ…

عوام کے پیسوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو معاف نہیں کیا جائیگا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عوام کے پیسوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں اور ساتھ دینے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ ایف بی آر کی اصلاحات پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس ہوا،وزیر اعظم کو اجلاس میں…

اسلام آباد میں جلسے سے ایک دن پہلے پی ٹی آئی کوبڑا جھٹکا

سکیورٹی خدشات کے باعث تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے کا این او سی معطل کردیا گیا۔ چیف کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت محرم الحرام اور دیگر سکیورٹی خدشات کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطح…

کور کمانڈرز کانفرنس ”عزمِ استحکام“بارے بلاجواز تنقید پراظہارِ تشویش

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت265ویں ہوئی۔ فورم نے امن و استحکام کیلئے شہداء، افواجِ پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔…

مہنگی بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

بجلی فی یونٹ 3 روپے 33 پیسے مہنگی کر دی گئی ہے۔ قیمت میں اضافہ مئی کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ دوسری جانب کے الیکٹرک صارفین کیلئے…

پنجاب حکومت کا 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نےعوام کیلئےشمسی توانائی کی فراہمی کے دو بڑے منصوبے تیار کرلئے گئے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی لاگت میں اضافے اور توانائی بحران کے پیش نظر 2سولر پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 50 سے 200…

پیپلزپارٹی کا وزیراعظم کی اے پی سی میں شرکت کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کی اے پی سی میں شرکت کا اعلان کیا ہے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کا دورہ کامیاب رہا،وزیراعلیٰ بلوچستان نے منصوبوں کے…

مون سون کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟این ڈی ایم اے نے بتا دیا

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے فلیش اور اربن فلڈنگ الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے  کہ مون سون بارشوں کا حالیہ سلسلہ 7 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے،اسلام آباد…