پاکستان
انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ وزیر اعلیٰ کے پی نے اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں جاری وارنٹ کی معطلی کی درخواست دائر…
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، عدالت نے شاہ محمود قریشی کو جیل سے طلب کرلیا
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی سے متعلق مقدمے میں وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے طلب کرلیا۔ 9 مئی سے متعلق تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ایڈمن جج خالد ارشد نے…
ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، شمال مشرقی / وسطی پنجاب،خطہ پوٹھوہار اورخیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ…
پشاور میں پانی کے بلوں میں 10 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
پشاور میں پانی کے بلوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پانچ مرلے تک گھریلو صارفین کے لئے ماہانہ بل 250 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ 6 سے 10 مرلہ گھروں کے پانی کا بل 375،…
وفاقی بجٹ کے 20 فیصد منصوبے فراڈ، پورا مافیا کام کرتا ہے، جام کمال خان
وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ وفاقی ترقیاتی بجٹ کے 20 فیصد تک منصوبے فراڈ ہوتے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں شہباز کابینہ کے مالی سال 2024-25 کے بجٹ کے حوالے سے…
مریم نواز حالات سدھارنے کے بجائے خود خراب کرتی ہیں، علی محمد خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز حالات سدھارنے کے بجائے خود خراب کرتی ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے میڈیا سے…
پنجاب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم 6 دن بند رکھنے کا فیصلہ
لاہور: حکومت پنجاب نے 6 سے 11 محرم الحرام تک صوبے میں سوشل میڈیا کو بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے مذہبی انتہاپسندی اور مذہبی منافرت کے واقعات سے بچنے کے لیے 6 سے…
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد: خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ دینے کی پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے…
انسانی اسمگلنگ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ منشیات کی اسمگلنگ اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے پاکستان اور اٹلی کو اپنے باہمی تعاون کو مزید…
پاکستان نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ مسترد کر دی
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بانی پی ٹی آئی کے بارے میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ کو غیر ضروری اور حقائق کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے…