پاکستان
ملک کے علاقوں میں بارشوں اور ممکنہ سیلاب کی پیش گوئی
این ڈی ایم اے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور ممکنہ سیلاب کی پیشگوئی کر دی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق شمال مشرقی پنجاب، پوٹھوہار، خیبر پختونخوا، جنوبی سندھ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان…
پنشنرز کو دی گئی انکم ٹیکس چھوٹ سے اربوں کے نقصان کا انکشاف
پنشنرز کو دی گئی انکم ٹیکس چھوٹ سے قومی خزانہ کو 78 ارب روپے نقصان پہنچنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایف بی آر رپورٹ کے مطابق 10سیکٹرز نے 2023 میں 459 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ حاصل کی،فنانشل…
ٹیکس کٹوتی کے بعدسینیٹر کو کتنی تنخواہ ملتی ہے؟پتہ چل گیا
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ قانون سازوں اور منصفوں کی تنخواہوں میں فرق ہے۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا ٹیکس کٹوتی کے بعد اراکین سینیٹ کی تنخواہ ایک…
گندم اور آٹے سے متعلق بڑی خبر آگئی
محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کی نقل و حمل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گندم اور آٹے کی بین الصوبائی نقل و حمل پر کڑی نگرانی ہو گی ،ای پرمٹ کے بغیر کسی…
اسلام آباد جلسہ، پی ٹی آئی نے پنجاب بھر سے کارکنان کو شرکت کی کال دیدی گئی
پاکستان تحریک انصاف کی 6 جولائی کو اسلام آباد میں ترنول کےمقام پر جلسے کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں، قیادت نے صوبہ پنجاب کے تمام کارکنان کو جلسے میں شرکت کو یقینی بنانے کی اپیل کر دی۔ رہنما تحریک…
آواران ، 5 بہن بھائی جوہڑ میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
بلوچستان کے ضلع آواران میں افسوسناک واقعہ ، 5 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر آواران آواران کے مطابق 5 بچے پانی میں نہانے کیلئے اترے تو گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے پانی میں…
ملک خطرے میں ہے تو سب کا ہے، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاکہ ملک خطرے میں ہے تو سب کا ہے، تنخواہ دار طبقے نے تو ٹھیکہ نہیں لے رکھا۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ بجٹ کی وجہ سے ایک سے ڈیڑھ کروڑ…
افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی تشویشناک ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی تشویش ناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں پائیدار امن مشترکہ ہدف ہے، افغان حکومت کو…
اسلامی سال
پاکستان اور عرب ممالک میں نئے اسلامی سال کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ فلکیاتی پیرا میٹرز کے مطابق پاکستان میں 7 جولائی کو نئے اسلامی سال 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔…
گھریلو صارفین کے لیے کم از کم نرخ 23 روپے 73 پیسے فی یونٹ مقرر
حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ کردیا، گھریلو صارفین کے لیے کم از کم نرخ 23 روپے 73 پیسے فی یونٹ مقررکر دیا گیا۔ نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافہ کیا ہے…