پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو ثقافت کا چارج بھی سونپ دیا گیا

حکومت پنجاب نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو ثقافت کا چارج بھی سونپ دیا۔ صوبائی وزیر پنجاب عظمیٰ بخاری کو محکمہ کلچر کا قلمدان سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل عظمیٰ بخاری بطور وزیر…

عوام پاکستان پارٹی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل عوام پاکستان پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی۔ نئی جماعت کے حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل،…

مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کا نظام درست نہیں یہ ظالمانہ بن گیا ہے ،یہ حکومت کیا ایسٹ انڈیا کمپنی چلا رہی ہے؟ عوام پاکستان پارٹی کے قیام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

پاکستان اور امریکا کے مابین کوالیفائیڈ پاکستانی نرسز کو ملازمت کیلئے نیویارک

پاکستان اور امریکا کے مابین کوالیفائیڈ پاکستانی نرسز کو ضروری پراسیس مکمل کرنے کے بعد ملازمت کیلئے نیویارک بھجوانے پر اتفاق ہو گیا۔ نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فل راموس نے وزارت داخلہ اسلام آباد کا دورہ کیا، اس…

علی امین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کی تو یہ اکیلے ان کی ہڑتال نہیں ہو گی ، پوری قوم کی طرف سے ہڑتال ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو…

مریم نواز نے پنجاب ہونہار میرٹ اسکالر شپ پروگرام کی منظوری دے دی

وزیر اعلی مریم نواز نے پنجاب ہونہار میرٹ اسکالر شپ پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے ہونہار اسکالر شپ کی تعداد 4 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کرنے کی ہدایت کر دی، سرکاری اور 8 نجی…

پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کی وجہ سامنے آ گئی، جلسے کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا آرڈر چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی طرف سے جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

تحریک انصاف کا اسلام آباد جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

 پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے فیصلہ کیا…

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، اسلام آباد، بالائی / وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک…

تحریک انصاف

تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے صدر مملکت اور وزیراعظم کو خط ارسال کر دیا۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے ارسال کردہ خط کے…