پاکستان
وزیراعظم کا آج ایک روزہ دورہ کراچی، کاروباری شخصیات سے ملاقات متوقع
وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، کاروباری شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کی اپنے ایک روزہ دورے کے دوران کراچی میں کاروباری شخصیات کے وفد سے ملاقات متوقع ہے۔ وزیراعظم کو ملکی آمدنی میں…
اسلام آباد کی ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کیلئے مفت بس سروس شروع کرنے کا اعلان
کراچی اور گلگت کے بعد اب اسلام آباد میں بھی پنک بس سروس کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جو ملازمت پیشہ خواتین خصوصاً طالبات کے لیے مفت ہو گی۔ پنک بس سروس کا آغاز گرمیوں کی تعطیلات ختم ہوتے…
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، ناقابلِ شکست پاکستان نے بھارت کو بھی ہرادیا
چیمپئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاکستان چیمپئنز کی مسلسل تیسری فتح، بھارت کو ہرا کر پاکستان پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست آگیا۔ برمنگھم میں جاری چیمپئنز آف لیجنڈز میں گزشتہ روز بھارت چیمپئنز اور پاکستان چیمپئنز کے درمیان میچ کھیلا گیا۔…
اسکردو سیلاب
گلیشیئر پگھلنے سے اسکردو میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ، سیلابی نالے کی زد میں آنے سے دو درجن سے زائد مکانات اور سیکڑوں کنال اراضی پر فصلیں تباہ ہو گئیں۔ سیلاب نے برگی نالے کے قریب…
ن لیگ اقتدار کے حصول کی طرف آگئی، مزید ساتھ نہیں چل سکتا تھا، شاہد خاقان عباسی
عوام پاکستان پارٹی کے کنونیئر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے ن لیگ کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا تھا، سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آسکتا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں…
کفایت شعاری
وزیراعظم نے سخت معاشی حالات میں کفایت شعاری پلان تیز کرتے ہوئے کئی اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صوبوں کے امور سے متعلق چلنے والی وزارتیں اور ادارے بند کیے جائیں گے۔…
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کا تحریک انصاف کے سیکرٹری کے عہدے سے دیا گیا استعفیٰ مسترد کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو ذمے داریاں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ،…
خیبر پختونخوا اسمبلی، 119 ارکان کیلئے 794 ملازمین ہونے کا انکشاف
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی تعداد 7 گنا زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ 119 ارکان اسمبلی کے لیے 794 ملازمین موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی میں گریڈ 3 سے 22 تک 794 افسران و ملازمین…
9 مئی واقعات، پی ٹی آئی کو بیرون مدد حاصل کی، ثبوت سامنے لائیں گے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی۔ جس کے ثبوت وقت آنے پر عوام کے سامنے رکھے جائیں گے۔…
آئی ایم ایف کا بجلی کی قیمتوں پر نظر ثانی کرنے سے انکار
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی شرط پر نظر ثانی کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی شرط پر…