پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

فوج تعینات

وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں ، گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ جاری کر دیا ، مراسلے کے مطابق صوبوں، آزاد کشمیر…

عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری خارج کر دیئے گئے۔ سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا ہے کہ اے ٹی سی نے میرے دونوں مقدمات…

عمران خان

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے واٹس ایپ پر بات کرانے کی درخواست مسترد کر دی۔ عمران خان کی  درخواست پر سماعت جج ملک اعجاز آصف نے کی ، درخواست پر جیل انتظامیہ…

لاہور ہائیکورٹ کا چودھری پرویز الٰہی اور دیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے

لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی اور دیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے فیصلہ سناتے ہوئے چودھری پرویز الہٰی،زارا الہٰی اور راسخ الہٰی کا نام پاسپورٹ…

شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو راولپنڈی سے لاہور منتقل کیا گیا ہے، انہیں آج اے ٹی سی لاہور…

توہین عدالت درخواست

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے جلسہ کی اجازت منسوخ کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس بابر ستار نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت  کی ، پی ٹی آئی کے وکیل شعیب…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 209 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس سے انڈیکس…

پاکستان میں فی لیٹر دودھ فرانس اور آسٹریلیا سے بھی زیادہ مہنگا

پاکستان میں فی لیٹر دودھ کی قیمت آسٹریلیا اور فرانس سے بھی زیادہ مہنگی ہوگئیں۔ بلوم برگ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے دنیا کے کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔…

مجھ پر تنقید کا حق صرف نواز شریف کے پاس ہے، شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی سیاست نفرت میں بدل چکی ہے، کرسیاں مل جاتی ہیں ملک کا بھلا نہیں ہوسکتا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت کی چوتھی منزل پر آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ اسٹاک ایجنٹ کے کمرے میں لگی جس پر قابو پانے کیلئے 6…