پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

محکمہ ریلوے کا20 سے زائد ٹرینیں آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

محکمہ ریلوے  نے 20 سے زائد ٹرینیں آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ترجمان ریلویز کے مطابق  ٹرینوں کی آئوٹ سورسنگ کیلئے اشتہار جاری کردیا گیا ہے ،پرائیویٹ کی جانے والی ٹرینوں میں منافع بخش ٹرینیں بھی شامل…

چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاک بھارت میچ کے دوران اجے دیوگن اور شاہد آفریدی کی ملاقات

بالی ووڈ کے نامور اداکار اجے دیوگن اور سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کے درمیان ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوران ملاقات سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ برمنگھم میں جاری چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز پاکستان…

عمر ایوب وارنٹ

انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ وارنٹ جاری ہونے کے بعد میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ ایف ٹین میں واقع عمر ایوب کے…

پاکستان ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پاکستان پہنچ گئے

پاکستان کی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کراچی پہنچ گئے، آج پریس کانفرنس کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق جیسن گلیسپی کل لاہور پہنچیں گے جہاں وہ پی سی بی کے چیئرمین محسن…

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے پروٹیکٹڈ صارفین کو اووربلنگ کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے اووربلنگ کرنے والے افسران اور عملے کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ وزیر داخلہ نے اس حوالے سے ایف آئی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو احکامات…

راولا کوٹ جیل سے فرار ہونیوالے مزید 2 قیدی گرفتار ، تعداد 6 ہو گئی

آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی ڈسٹر کٹ جیل راولا کوٹ سے فرار ہونے والے مزید 2 قیدیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کے مطابق قیدیوں کو راولپنڈی جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا ، پولیس کا کہنا…

علی امین بھڑکیں نہ ماریں، مجھے اپنے صوبے میں کوئی بند نہیں کرسکتا، پرویز خٹک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور بھڑکیں نہ ماریں، مجھے اپنے صوبے میں کوئی بند نہیں کرسکتا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر…

کراچی میں واقع ریجنٹ پلازہ ہوٹل اسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی کے میں واقع ریجنٹ پلازہ ہوٹل کی عمارت ایس آئی یو ٹی (سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن) کے حوالے کر دی گئی ہے۔ کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل میں موجود ریجنٹ پلازہ ہوٹل کی عمارت پر گزشتہ روز…

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم وطن عزیز کی خاطر قربانی دینے والے عظیم شہداء کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ وزیراعظم نے حوالدار لالک جان نشان حیدر کے پچیسویں یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے…

مون سون کی آمد آمد، کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

کراچی، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بادل برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ آج شام اور رات…