پاکستان
پاک فوج کا 25ویں یوم شہادت پر حوالدار لالک جان کو خراج عقیدت
راولپنڈی: حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر) کے 25 ویں یوم شہادت پر مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس نے شہید لالک جان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور گلیشئر پھٹنے کا ریڈ الرٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور گلیشئر پھٹنے کا ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں درجہ حرارت مزید بڑھنے سے گلیشیئر پھٹنے کے پیش نظر چترال اپر اور لوئر،کوہستان…
چین پاکستان کا دیرینہ دوست، ہر مشکل و کڑے وقت میں مدد کی، شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل و کڑے وقت میں مدد کی، دورہ چین کے دوران طے شدہ معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر عملدرآمد میں کسی بھی قسم کا…
وزیر اعظم کا بجلی صارفین کے بلوں میں اضافی یونٹ بھیجنے کا نوٹس
وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کے بلوں میں مصنوعی طور پر اضافی یونٹ شامل کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے اس میں ملوث افسروں اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی حکم جاری کردیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ایسے عوام…
وفاقی وزیر توانائی کا بجلی کے نرخ بہت زیاد ہ ہونے کا اعتراف
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں بجلی کے نرخ خطے کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں۔ وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ناامیدی پھیلانے والوں کے پراپیگنڈے کو کاؤ نٹر کررہے…
انتظامیہ کو آخری موقع دینے کیلئے جلسہ منسوخ کیا، رؤف حسن
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا تو سارا ملک بھوک ہڑتا ل کرے گا، ہمیں کورٹ سے ریلیف مل جائے گا، عاشورہ کے بعد جلسہ…
8 مکمل غیرفعال اداروں کی فہرست ایس آئی ایف سی کو پیش کردی
اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم)وفاقی حکومت نے 21 اداروں کی نجکاری اور 8 اداروں کی مکمل غیرفعالی کی فہرست ایس آئی ایف سی کو پیش کر دی۔ اگلے ہفتے ایس آئی ایف سی کی اہم میٹنگ میں…
محرم الحرام کا چاند نظر آیا یا نہیں؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا
ملک میں محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم محرم الحرام 8 جولائی بروز پیر کو ہوگی،یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا۔ محرم الحرام 1446ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس…
وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے نیا نرخ نامہ بھی جاری کر دیا
وزارت خارجہ کی جانب سے دستاویزات کی تصدیق کیلئےپیشگی اپوائنٹمنٹ کی شرط ختم کر دی گئی۔ وزارت خارجہ نے جاری نوٹ میں کہا ہےکہ تعلیمی اسناد،قانونی دستاویزات اورکمرشل دستاویزات کیلئےاب اپوائنٹمنٹ کی ضرورت نہیں،یہ دستاویزات وفاقی دارالحکومت سمیت لاہور اور…
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا 11 جولائی سے آٹے کی سپلائی بند کرنے کا اعلان
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ مرکزی چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات 11 جولائی…