پاکستان
پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد سائیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا
پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ دنوں اضافے کے بعد ملک بھر میں سائیکل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ایک طرف جہاں پیٹرول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں وہیں مختلف شہروں میں سائیکل کی مانگ میں بھی اضافہ…
خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 640 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے 297 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن 510 دستی بم، 217 مارٹر شیل، 34 آئی ای ڈی بم، 11 ہزار…
ذوالفقار علی بھٹو معصوم شخص تھے ، غیر آئینی عدالت نے سزا دی ، سپریم کورٹ
ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے تفصیلی رائے جاری کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ٰنے 48 صفحات پر مشتمل رائے تحریر کی،جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ تحریری رائے میں اضافی نوٹ دیں گے۔…
ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کیلئے قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویز دے دی گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکیڈ، نان پروٹیکیڈ صارفین کیلئے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی…
گورنرسندھ کا مفت اسکالر شپس کا اعلان، گورنرہاؤس میں سیل قائم
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے بیرون ملک تعلیم کے خواہش مند طلبا کے لیے فری اسکالر شپس کا اعلان کر دیا۔ فری اسکالرشپ حاصل کرنیوالوں کیلئے گورنر ہاؤس میں سیل بنا دیا گیا۔ گورنر نے کہا کہ اسکالرشپ پروگرام میں سندھ…
ملازمین کیلئے نئی ریٹائرمنٹ اسکیم متعارف
خیبرپختونخوا حکومت نے پنشن کے نظام میں اصلاحات کے لیے سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں ترمیم کے بعد ایک نئی اسکیم کو نافذ کیا ہے، جس کے تحت ماہانہ پنشن کا نظام ختم کردیا گیا ہے، اس اسکیم کا باضابطہ…
بحرین میں کنٹری مینجرکی گرفتاری کا معاملہ،ترجمان پی آئی اے کا ردعمل آگیا
بحرین میں تعینات پی آئی اے کے کنٹری منیجر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے بحرین ایئر پورٹ پرپیچھے رہ جانے والا سامان پی آئی اے کے شہر میں مرکزی دفتر منتقل کیا جاتا تھا،مرکزی…
بلاول بھٹو:میرا وعدہ تھا کہ مجھے وزیراعظم بنا دیں تو 300یونٹ فری دوں گا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی گالم گلوچ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا کےہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں مختلف وفود کے ساتھ ملاقاتیں ہوئی ہیں…
محرم الحرام :انٹرنیٹ و موبائل فون بندش پر صوبوں سے مشاورت کا فیصلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ اور موبائل فون کی بندش کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے تناظر اور صوبوں کے مشاورت سے ہوگا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت امن وامان سےمتعلق اجلاس ہوا ، جس میں…
پرو ریٹا بلنگ سسٹم،لیسکو اور آئیسکو نے بجلی صارفین کی بڑی پریشانی دور کردی
لیسکو نے واضح کیا ہے کہ ایک خودکار سسٹم ہے جو 30 دن کی بلنگ کرتا ہے۔ ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ ایک صاف شفاف سسٹم ہے جس سے میٹر ریڈر کی دخل اندازی ختم ہو…