پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

عمر ایوب

تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حساس ادارے کو کال ٹریسنگ کا اختیار دینے والے کل خود کال ٹریسنگ کی زد میں آئیں گے۔  میڈیا سے گفتگو میں عمرایوب نے…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وکیل سنی اتحاد کونسل کے دلائل پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی لاجک کے مطابق آپ کو صفر سیٹ ملنی چاہیے،  آپ کے دلائل مان لیں…

خاور مانیکا کی درخواست خارج ، عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کی ڈائریکشن پر نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔ عدت کیس میں اپیلوں پر 12 جولائی تک فیصلہ کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابقہ فیصلہ…

فواد چوہدری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 2 ہفتے کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی۔ عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے فواد چوہدری کا 2 ہفتوں کے…

میٹرک نتائج

راولپنڈی ، لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ راولپنڈی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحان میں جنرل گروپ میں ہمایوں تاج نے 1049 نمبر حاصل کرکے پہلی، زوہیب…

آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی اجازت

وفاقی حکومت کی طرف سے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے فیصلے کی سمری کی منظوری سرکولیشن کے ذریعے دی ہے۔ سمری کے…

چمپئین شپ آف لیجینڈز، پاکستان کے بعد بھارت کو آسٹریلیا سے بھی شکست

ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز میں پاکستان سے شکست کے بھارت آسٹریلیا سے بھی ہار گیا۔ برمنگھم میں جاری لیجنڈز لیگ میں گزشتہ روز آسٹریلیا چیمپئینز اور انڈیا چیمپئینز کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ آسٹریلیا نے بھارتی سورماؤں کو 26…

200 یونٹ تک مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ عوام کو 200 یونٹ تک مفت بجلی دینا ممکن نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین کے تعاون سے تھر کول کے ذریعے…

برہان وانی کے آٹھویں یوم شہادت کے موقع پر کراچی میں ریلی

صوبائی دارلحکومت کراچی میں کُل جماعتی حریت کانفرنس کے کنونیر غلام محمد صفی کی قیادت میں شہید برھان مظفر وانی کے یوم شہادت کے موقع پر ریلی نکالی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریلی میں پاکستان کی سیاسی، مذہبی…

جون 2022ء کے بعد بھرتی ملازمین کو ماہانہ پنشن نہیں ملے گی ، خیبر پختونخوا میں نیا نظام نافذ

خیبر پختونخوا حکومت نے سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں ترمیم کے بعد نئی سکیم نافذ کی ہے جس کے تحت ماہانہ پنشن کا نظام ختم کر دیا گیا ہے۔ اس سکیم کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ،پنشن…