پاکستان
پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز: آئی سی سی میچ آفیشلز کا اعلان
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے آئی سی سی میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کے رنجن مدوگالے آئی سی سی میچ ریفری مقرر کیے گئے ہیں جبکہ پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو اور…
کرکٹ کا شوق، واپڈا میں نوکری، ارشد ندیم کی زندگی پر ایک نظر
پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم میں ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ کے سلور، کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ، اسلامک گیمز اور ایشئن گیمز میں بھی طلائی اور کانسی کا تمغہ اپنے نام کرچکے…
مسجد نبویؐ کے امام صلاح بن محمد البدیرکا دورہ پاکستانی عوام ، آرمی چیف
پاکستان آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات میں امام مسجد نبویؐ نے کہا کہ پاکستان کا مسلم دنیا میں ایک اہم مقام ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے مسجد نبویؐ کے امام…
سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے نئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ
بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج سانحہ نو مئی کے مقدمات کی تفتیش کے لیے نئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پولیس کی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب کو سفارشات بھجوا دی گئیں، جوائنٹ انو یسٹی…
خوشی ہے کہ بیٹے نے ملک کا نام روشن کیا، والدہ ارشد ندیم
پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والے اتھلیٹ ارشد ندیم کی والدہ نے کہا کہ خوشی ہے کہ بیٹے نے ملک کا نام روشن کیا۔ پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد…
ارشد ندیم نوجوان نسل کے لیے انسپائریشن ہے، بانی پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ پیرس اولمپکس میں تاریخ ساز فتح پر کہا کہ ارشد ندیم نوجوان نسل کے لیے انسپائریشن ہے۔ سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی نے بھی ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں…
بجلی کے بل نہ جمع کروانے کی کال دے سکتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہوتا تو بجلی کے بل نہ جمع کروانے کی کال دے سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی اور حکومت…
پارلیمنٹ آج ارشد ندیم کو مبارکباد دے گی
قومی اسمبلی اور سینیٹ کی جانب سے آج پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو آج مبارکباد دی جائے گی۔ حکمراں اتحاد کے ذرائع کے مطابق پیرس اولمپکس گیمز میں تاریخی کامیابی پر تمام…
نہم جماعت کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 44.5 فیصد رہا
لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈ ز کی جانب سے نہم جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ نتائج کا اعلان چیئرمین لاہور بورڈ زید بن مقصود نے صبح دس بجے لارنس روڈ پر واقع بورڈ کے دفتر میں کیا۔…
بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد ندیم کو اپنا بیٹا بنا لیا
بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کی والدہ نے پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اپنا بیٹا قرار دے دیا۔ پیرس اولمپکس 2024 کے جیولین مقابلے میں نیرج چوپڑا کے سلور میڈل…