پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

یوم آزادی 14اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 14اگست کو پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا…

کاروبار و سرمایہ کاری میں آسانی کیلئےا صلاحاتی پروگرام کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کاروبار و سرمایہ کاری میں آسانی کیلئےاصلاحاتی پروگرام کی منظوری دی گئی ۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر کہا کہ متعلقہ حکام و وزارتیں پالیسی اقدامات کا بروقت عملی…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بیضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ2022-23ء میں 11 ارب 56 کروڑ کے اعتراضات سامنے آگئے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق مستحقین کیلئے برانچ لیس بینکنگ اکانٹ کھولنے میں بھی بے قاعدگیاں کی…

ایمل ولی خان کے گھرکا بجلی کا بل کتنا آیا؟جانئے

اے این پی کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ ان کے گھرکا بجلی کا بل 10 لاکھ روپے آیا ہے،کیا کریں کچھ بیچ کر ہی بل ادا کرنا پڑےگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے…

عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دیدیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دیدیا۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی سے ملاقات کی اور قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دے دیا۔  پاکستان مسلم لیگ (ن)کی…

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 9 اگست سے شروع ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 9 اگست سے بحریہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شدت کیساتھ ملک میں داخل…

پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی دوبارہ گرفتار

اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد ملتان سے قطر فرار ہوتے ہوئے گرفتار ہوئے۔…

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ 29 ستمبر کو ہوگی۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 171 کا انتخابی شیڈول بھی جاری…

بلوچستان حکومت کا شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کیے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور نادرا حکام…

پی آئی اے کا یوم آزادی پر کرائیوں میں نمایاں کمی کا اعلان

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے یوم آزادی پر کرائیوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے ٹورنٹو سے پاکستان آنیوالی پروازوں کی بکنگ پر 14فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ اعلامیے…