پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

فواد چوہدری

اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف مقدمے کا چالان پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کورٹ میں فواد چوہدری کے خلاف ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ طور پر مالی فائدہ لینے…

اسلام آباد میں قومی علماء مشائخ کانفرنس، آرمی چیف اور وزیراعظم شریک

اسلام آباد کے پاکستان چین فرینڈ شپ سینٹر میں قومی علماء مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک ہوئے۔ علماء مشائخ کانفرنس میں ملک بھر سے تمام مکاتب…

شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے  13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کے لیے…

لاہور ہائیکورٹ، وقار یونس کی پی سی بی میں تقرری کیخلاف سماعت ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے نئے ایڈوائزر اور سابق کرکٹر وقار یونس کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے شہری مشکور…

گورنر سندھ کی ارشد ندیم پر انعامات کی بارش، سونے کا تمغہ بھی دینے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے کے فائنل میں کوالیفائی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو سونے کا تمغہ دینے کا اعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس 2024 میں شاندار کارکردگی دکھانے پر گورنر سندھ نے پاکستانی ایتھلیٹ…

ممتاز زہرہ بلوچ

وزیر اعظم شہباز شریف نے ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کی سفیر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ممتاز زہرہ بلوچ اس وقت وزارت خارجہ کی ترجمان اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (اسٹریٹیجک کمیونیکیشن ڈویژن اینڈ پبلک ڈپلومیسی)…

پیرس اولمپکس، امریکا 27 گولڈ، 35 سلور، 32 برانز میڈلز کے ساتھ سرِفہرست

فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں امریکا 27 گولڈ میڈلز کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرِفہرست ہے، بھارت اور پاکستان اپنے پہلے گولڈ کی تلاش میں ہیں۔ پیرس اولمپکس کے 12 ویں روز کے اختتام پر مزید 17 گولڈ…

پاراچنار پر صوبائی حکومت کی مجرمانہ خاموشی، حالات بہت سنگین ہیں، گورنر کے پی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد چل رہا اور چلے گا، صوبے کے حالات بہت سنگین ہیں، پاراچنار پر کے پی حکومت کی مجرمانہ خاموشی سامنے ہے۔ سوشل میڈیا…

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے یوم آزادی کے موقع پر مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ پی آئی اے نے ٹورنٹو سے پاکستان آنے والی پروازوں کے کرایوں میں 14 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے…

شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی پاکستان تحریک انصاف میں واپسی کی راہ ہموار ہونے لگی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی برطرفی کے نوٹیفکیشن پر نظرثانی کیلئے آمادگی ظاہر کر…