پاکستان
خلیجی ممالک کیلئے لیبر ویزے کے فضائی ٹکٹ پربھاری فکس ایکسائز ڈیوٹی عائد
لیبر ویزے پر خلیجی ممالک جانے والے مسافروں کے ایئر ٹکٹ پر پانچ ہزار روپے فکس فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرل ایکسائز ایکٹ2005 کے…
صرف صدر پاکستان ، چیف جسٹس فرسٹ کلاس میں سفرکرسکیں گے
اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم)وفاقی حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت بڑا فیصلہ کرلیا۔ صرف اور صرف صدر پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان فرسٹ کلاس میں سفرکرسکیں گے۔ وزیراعظم آف پاکستان، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی…
عالیہ حمزہ ملک کو گجرانوالہ سنٹرل جیل سے رہا کردیا گیا
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر عالیہ حمزہ ملک کو گجرانوالہ سنٹرل جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو ڈسٹرکٹ جیل گوجرنوالہ سے کسی اور شہر کی جیل میں منتقل کرنے سے روک دیا تھا،جسٹس علی…
عمران خان کا مشروط معافی کا بیان،ن لیگ کا ردعمل آگیا
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کا بانی پی ٹی آئی کے مشروط معافی کے بیان پر ردعمل آگیا ہے۔ ایک بیان میں طلال چودھری کا کہنا تھا کہ سانحہ 9 مئی کا اعتراف جرم کرنے والا اب ثبوت…
منظور وسان کی اسمبلی تحلیل ہونے کی پیش گوئی
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی )کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ سیاستدان کسی خوش فہمی میں نہ رہیں، مجھے اچھے دن آتے نظر نہیں آرہے، ممکن ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل ہو اور نگران حکومت…
گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں بڑی تبدیلی
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے ۔ غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ہزار سی…
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا مشروط معافی مانگنے کا اعلان
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں۔اگر پی ٹی آئی…
موٹروے پولیس کی بارش کے دوران ڈرائیور حضرات کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری
موٹروے پولیس نے بارش کے دوران ڈرائیور حضرات کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ ٹریفک ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد، پشاور، کوٹ مومن، ڈیرہ اسماعیل خان سوات، تھاکوٹ پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری…
عوام کو اگست میں ہی سولر پینل کی فراہمی شروع کردی جائے گی، صوبائی وزیر
صوبائی وزیرتوانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے عوام کو مفت سولر پینل کی فراہمی سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی۔ صوبائی وزیر توانائی زیر صدارت چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر سولر پینل کے حوالے محکمہ توانائی کے اعلیٰ افسران اور…
پشاور دھماکا
پشاور میں پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر پولیس وین معمول کے گشت پرتھی کہ اس دوران سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی پھٹ گیا۔…