پاکستان
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب ، بچہ ڈوب کر جاں بحق
ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کئی علاقوں میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھنے لگی ہے، اسلام آباد…
خلیجی ممالک کا سفر کرنے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان سے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ایس آر او جاری کر دیا گیا۔ جس میں ایکسائز ڈیوٹی عائد…
اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کر دیئے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے اسلحہ لائسنس کے اختیارات کی منتقلی پنجاب آرمز رولز 2023 کے تحت کی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ کے…
میجر طفیل محمد شہید کا 66واں یوم شہادت
میجر طفیل محمد شہید کا 66واں یوم شہادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔ میجرطفیل محمد شہید کا شمار قوم کےان جانباز سپوتوں میں ہوتا ہے۔ جنہوں نے وطن کی حفاظت کے لیے جان کا نذرانہ پیش کیا…
ملک بھر میں جلسے کریں،کوئی لڑائی نہ کی جائے، بانی پی ٹی آئی کی وزیر اعلیٰ کے پی کو ہدایت
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو ہدایت کی ہے کہ ملک بھر میں جلسے کریں لیکن کوئی لڑائی نہ کی جائے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…
دھرنے کے مقاصد حاصل کر لیے تو یہ نقطہ آغاز ہو گا انجام نہیں، حافظ نعیم الرحمان
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اس دھرنے میں اگر مقاصد حاصل کر لیے تو یہ نقطہ آغاز ہو گا انجام نہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے…
اپنے ہی ملک پر حملہ کرنے کو دہشت گردی کہتے ہیں غلطی نہیں، مریم نواز
لاہور: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مشروط معافی کے بیان پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا…
دریاؤں سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون بارشوں سے دریائے چناب اور راوی سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق رواں سال مون سون سیزن کے دوران آسمانی بجلی اور…
وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیشرفت
جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی کے درمیان راولپنڈی میں دوبارہ مذاکرات ہوئے ۔ مذاکرات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ جماعت اسلامی سے مثبت بات چیت ہوئی،کچھ معاملات تحریری طور پر طے ہوئے ہیں۔…
چائلڈ لیبرکی عمر15سےبڑھاکر16سال کرنےکافیصلہ
پنجاب حکومت نے چائلڈ لیبرکی عمر15سےبڑھاکر16سال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرلیبر فیصل ایوب کا کہنا ہے کہ 18سال سےکم عمربچوں کو38خطرناک انڈسٹریزمیں ملازمت پرنہیں رکھاجائےگا۔ خواتین مزدوروں کےبچوں کیلئےابتدائی طور پر500ڈےکیئرسنٹرزبنائیں گے،ایگریکلچرل اورکنسٹرکشن سیکشن کولیبرقوانین کےتحت لانےکا فیصلہ…