پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پیرس اولمپکس، میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے

فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے ہے۔ پیرس اولمپکس کے 13 ویں روز کے اختتام پر مزید گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں پاکستان سمیت کئی ممالک نے اپنا…

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہاراوراسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے…

پاکستان نے افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے امریکہ سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد: پاکستان نے ملک میں موجود افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے امریکہ سے تعاون مانگ لیا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر افغان…

سندھ حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے، گورنر سندھ نے بھی اعلان کر دیا

کراچی: سندھ حکومت نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے لیے 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش شروع ہو…

افواج پاکستان کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد

اسلام آباد: افواج پاکستان، صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر رہنماؤں نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتے پر مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج،…

صدر مملکت، وزیر اعظم سمیت دیگر کی ارشد ندیم کو مبارکباد

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم…

21 سال بعد سزائے موت پانے والا ملزم بری

اسلام آباد: سپریم کورٹ شریعت ایپلٹ بینچ نے 21 سال بعد سزائے موت پانے والے ملزم کو بری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی شریعت ایپلٹ بینچ نے دوہرے قتل اور زنا بالرضا کے…

محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار 342 گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف

محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار 342 گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف ہوا، جس کے بعد اساتذہ کیخلاف کارروائی کے لئے سمری وزیر تعلیم کو بھجوادی ہے۔ ڈی جی مانیٹرنگ نے سیکرٹری تعلیم سندھ کو گھوسٹ اساتذہ کے حوالے سے سمری…

اسلام آباد کلب میں جنسی ہراسگی کے مزید تین واقعات سامنے آگئے

اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) باخبر حکام نے ہم تحقیقاتی ٹیم کو بتایا کہ اسلام آباد کلب میں جنسی ہراسگی سے متعلق تین خوفناک واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ حکام نے مزید کہا کہ جنسی ہراسگی کے مقدمات…

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان معاملات طے،بڑے اعلانات

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے معاہدے سے متعلق دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں دھرنے میں شریک کارکنان کے جذبے کا قدردان ہوں۔ آپ 26 تاریخ کو دھرنے کیلئے آئے، راستے میں بڑی رکاوٹیں…